دلچسپ و عجیب وا قعات – Page 2 – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > دلچسپ و عجیب وا قعات (Page 2)

کدو کے بیج کے دنگ کر ڈالنے والے فوائد اس خبر میں جانیے

لاہور (ویب ڈیسک)کدو بیل پر اگنے والی سبزی ہے۔کدو ایشیا، امریکااور افریقہ کے گرم ملکوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ یہ گیلی مٹی میں اگتا ہے ۔ اسے افزائش کے لیے تیز دھوپ درکار ہوتی ہے۔ ہمارے یہاں پودے کی بڑھوتری آدھی دھوپ اور آدھی سائے کی جگہ پر ہو

بیوی سے عشق کب ہوتا ہے؟ پڑھیے مستنصر حسین تارڑ کی یہ خوبصورت تحریر

لاہور(ویب ڈیسک)ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہوں‘‘۔۔۔ میں نے مسکراتے

کھیرا انسانی صحت کے لیے کتنا فائدے مند ہے ۔۔۔؟ تفصیل جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک)جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج سے لیکر شدید گرمیوں میں جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے میں اگر کوئی سبزی غیرمعمولی کردار اد ا کرسکتی ہے تو اسکا نام کھیر ا ہے، یہ گرمیوں میں بکثرت دستیاب ہوتا ہے۔یہ اچھی صحت کے ساتھ ساتھ لوگوں

دنیا کی سب سے بڑی سچائی ،سب سے بڑا دھوکہ ،اورسب سے میٹھی چیز کیا ہے ؟ملاحظہ کیجئے سبق آموز واقعہ

لاہور (ویب ڈسک)ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں۔ وزیر نے لالچ میں آ کر شرائط جاننے کی درخواست کی بادشاہ نے شرائط تین سوالوں کی صورت میں بتائیں۔ سوال نمبر 1: دنیا کی سب

وہ جگہ جہاں ایک دن میں سورج 16 بار طلوع اور غروب ہوتا ہے۔۔۔پڑھئیے ایک دنگ کر ڈالنے والی خبر

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘

ورزش کریں تو جسم کی چربی کہاں جاتی ہے ؟ ایک معلوماتی رپورٹ ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) یہ تو سب جانتے ہیں کہ ورزش کرنے والوں کی چربی کم ہو جاتی ہے لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی چربی آخر کہاں جاتی ہے۔ تقریبا 150 ڈاکٹروں، غذائی ماہرین اور ٹرینرز نے اس سوال کا غلط جواب دیا ہے۔ سوال بہت

خبردار ہوشیار : مرمت کے لیے بازاروں میں پہنچنے والے خواتین کے لیپ ٹاپس اور موبائلز کے ساتھ کیا شرمناک کارروائی ڈال دی جاتی ہے ؟ لاہور سے ایک اور اسکینڈل کی خبر آ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور کو صرف 3 ماہ کے عرصہ میں 2ہزار 7سو 53درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے ایک ہزار 2سو 57جنسی طور پر ہراساں کرنے کے ساتھ ساتھ

کیا منگنی کو نکاح جیسی حیثیت حاصل ہوتی ہے؟ شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)تفہیم المسائل:سوال:آج کل ہمارے ہاں منگنی کرنے کا رواج عام ہے جس میں دو خاندانوں(بشمول بالغ لڑکا و لڑکی )کی رضا شامل ہوتی ہے ،کیا یہ ایجاب و قبول کی شرائط پر پورا اترتی ہے، کیا اسے نکاح کی حیثیت حاصل ہوتی ہے کیونکہ اخبار میں لکھا ہوا پڑھا

کیا آپ جانتے ہیں عورتوں میں بریسٹ کینسر کے مقابلے مردوں میں ہونے والی پروسٹیٹ کینسر کس قدر جان لیوا ہے ؟

برطانیہ (ویب ڈیسک)پہلی بار ماہرین نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں بریسٹ کینسر کے علاج میں پیش رفت ہونے سے ہلاکتوں میں کمی واقع ہوئی، جب کہ پروسٹیٹ کینسر پر توجہ نہ دیے جانے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی

امریکا اور کینیڈا کو تباہی سے بچانے کے لیے ایف بی آئی کے مسلمان ایجنٹ نے کیا کرادار ادا کیا تھا؟ جان آپ بھی داد دیے بنا نہ رہ سکیں گے

امریکا اور کینیڈا کو تباہی سے بچانے کے لیے ایف بی آئی کے مسلمان ایجنٹ نے کیا کرادار ادا کیا تھا؟ جان آپ بھی داد دیے بنا نہ رہ سکیں گے نیویارک(نیوزڈیسک)ایف بی آئی کے ایک اہلکار نے اپنے محکمے کی جانب سے خفیہ طور پر اسلامی شدت

Top