شادی کو خفیہ رکھنے کے سوال پر بیوی نے ایسا انکشاف کردیا کہ سن کر ہی شوہر کی جان نکل گئی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > دلچسپ و عجیب وا قعات > شادی کو خفیہ رکھنے کے سوال پر بیوی نے ایسا انکشاف کردیا کہ سن کر ہی شوہر کی جان نکل گئی

شادی کو خفیہ رکھنے کے سوال پر بیوی نے ایسا انکشاف کردیا کہ سن کر ہی شوہر کی جان نکل گئی

لاہور (ویب ڈیسک) ایک فرم کے مینجر نے خفیہ طور پر اپنی لیڈی سیکرٹری سے شادی کر لی تو دوسرے روزہ ہی وہ خالق حقیقی سے جاملا ۔اسکی رازداں سہیلی نے دریافت کیا کہ اسکی موت کا سبب کیا چیز بنی تو لیڈی سیکرٹری معصومیت سے بولی ” اللہ ہی جانے کیا ہوا ۔بس میں اتنا جانتی ہوں کہ شادی کے دوسرے روز انہوں نے مجھے سمجھاتے

ہوئےبولاتھا ” ڈارلنگ! اس شادی کو ہر حال میں خفیہ رکھنا ہے۔ اگر میری پہلی بیوی کو اس کا علم ہو گیا تو ہم دونوں کا جینا حرام کر دے گی۔“اس پر میں نے کہا تھا ”میں آپ کی ہدایات پر پورا عمل کروں گی لیکن آپ بھی میرے شوہر سے ہوشیار رہئے گا، وہ بڑ ا بدمزاج اور جھگڑالو ہے بات بات پر پستول نکال لیتا ہے


Top