یہ لو تمہارے سارے کرتوت : لاہوری نوجوان نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی محبوبہ کو ایسی چیز تحفے کے طور پر دینے کا فیصلہ کر لیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > متفرق > یہ لو تمہارے سارے کرتوت : لاہوری نوجوان نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی محبوبہ کو ایسی چیز تحفے کے طور پر دینے کا فیصلہ کر لیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

یہ لو تمہارے سارے کرتوت : لاہوری نوجوان نے ویلنٹائن ڈے پر اپنی محبوبہ کو ایسی چیز تحفے کے طور پر دینے کا فیصلہ کر لیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) محبت ہو تو ایسی ،ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ایسا چیز تحفے میں دیدی کہ دیکھنے والے حیرت میں ڈوب گئے ۔ نوجوان نے گرل فرینڈ کو دونوں کے درمیان ہونے والی واٹس ایپ گفتگو کی البم تیار کر کے تحفے میں دے دی۔ لڑکے کی طرف سے اپنی گرل فرینڈ کو دیا گیا کہ تحفہ یقینی طور پر منفرد تھا۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان نے گرل فرینڈ کو دونوں کے مابین ہونے والی واٹس ایپ گفتگو کی البم تیار کر کے تحفے میں دے دی۔ نوجوان کے منفرد تحفے کو ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر اپنے ساتھی کو تحفہ دینے کے لیے بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کسی بھی جوڑے کے درمیان تحائف کا تبادلہ عام بات ہے۔ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے شریک حیات یا اپنے دوست کو بہتر سے بہتر تحفہ دے۔تاہم ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ایسا تحفہ دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو دونوں کے درمیان ہونے والی چیٹ پر مبنی ایک البم تیار کرکے بطور تحفہ دی۔ایلبم کے اندر دونوں کے مابین ہونے والی واٹس ایپ بات چیت تھی جس میں جو ڑے کی تصاویر بھی شامل تھیں۔یہی وجہ ہے کہ جب اس کی تصاویر منظرعام پر آئیں تو یہ دیکھتے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جہاں نوجوان کے اس آئیڈیا کو خوب سراہا گیا وہیں کچھ ایسے سوشل میڈیا صارفین بھی ہیں جو اپنے شریک حیات اور دوستوں سے مطالبہ کرنے لگے کہ تحفہ دینے کے لیے یہ بہترین اور منفرد آئیڈیا ہے۔چونکہ ویلنٹائنس ڈے بھی قریب ہے اور ویلنٹائن ڈے پر بھی دوستوں اور جوڑوں کے درمیان تحائف کا تبادلہ خیال ہوتا ہے۔


Top