پہلے سے ہی جیل میں قید نواز شریف کو 1100 وولٹ کا ایک اورزبردست جھٹکا ۔۔ صبح سویرے بڑی عدالت سے ن لیگ پر بجلیاں گرا دینے والی بریکنگ نیوز آگئی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > پہلے سے ہی جیل میں قید نواز شریف کو 1100 وولٹ کا ایک اورزبردست جھٹکا ۔۔ صبح سویرے بڑی عدالت سے ن لیگ پر بجلیاں گرا دینے والی بریکنگ نیوز آگئی

پہلے سے ہی جیل میں قید نواز شریف کو 1100 وولٹ کا ایک اورزبردست جھٹکا ۔۔ صبح سویرے بڑی عدالت سے ن لیگ پر بجلیاں گرا دینے والی بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے بڑے نواز شریف کو ایک اور جھٹکا دے دیا گیا ہے ، قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ، جس نے ن لیگ کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے ،

قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا ہے ،، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی میڈیکل گراﺅنڈپر درخواست کی سماعت آج ہو گئی،(نیب)نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت پر ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔نیب نے جواب میں کہا ہے کہ نوازشریف کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت ہے ،سابق وزیراعظم کی درخواست ضمانت مسترد کی جائے ،میڈیکل گراﺅنڈپرنوازشریف کو ضمانت نہیں دی جا سکتی ، نیب کا کہناتھا کہ نوازشریف کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،نوازشریف طبی بنیادوں پر ضمانت کے حق دار نہیں ۔


Top