نواز شریف نے این آراو کیلئے لبنانی وزیراعظم سعد حریری سے رابطہ کیا ۔۔۔۔ پختہ تصدیق کردی گئی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > نواز شریف نے این آراو کیلئے لبنانی وزیراعظم سعد حریری سے رابطہ کیا ۔۔۔۔ پختہ تصدیق کردی گئی

نواز شریف نے این آراو کیلئے لبنانی وزیراعظم سعد حریری سے رابطہ کیا ۔۔۔۔ پختہ تصدیق کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آج کل نواز شریف خبروں کی زینت ہیں ، کہا جا رہا ہے کہ انھوں نے لبنانی وزیراعظم سعد حریری سے این آر او کیلئے رابطہ کیا تھا ، مگر اب مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آسف نے تصدیق کر دی ہے کہ ایسا کوئی رابطہ نہیں ہوا ،

رابطہ نہیں کیا ، ہمیں کسی این آر او کی ضرورت نہیں ہے،پہلے عمران خان نے پھر ان کی بہن نے ایمنسٹی سے فائدہ اٹھایا،، جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس کیاہے جو ہم ان سے این آر او لیں، ہم نے کبھی این آر اوکیلئے سعد حریری سے رابطہ نہیں کیا ، ہمیں کسی این آر او کی ضرورت نہیں ہے بلکہ این آر تو عمران خان نے اپنی بہن کودیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے عمران خان نے پھر ان کی بہن نے ایمنسٹی سے فائدہ اٹھایا


Top