تیاریاں شروع : چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 4 اپریل کو کیا بڑا کام کرنے جارہے ہیں؟ رات گئے بڑی بریکنگ نیوز آگئی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > تیاریاں شروع : چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 4 اپریل کو کیا بڑا کام کرنے جارہے ہیں؟ رات گئے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

تیاریاں شروع : چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 4 اپریل کو کیا بڑا کام کرنے جارہے ہیں؟ رات گئے بڑی بریکنگ نیوز آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے 4 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ قاضی محمد امین کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے پر غور ہوگا۔ سپریم کورٹ میں نئے جج کی تقرری کے لیئے چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے 4 اپریل

کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں جج کی نشت خالی تھی۔ اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ قاضی محمد امین کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ قاضی محمد امین لاہور ہائیکورٹ کے جج بھی رہ چکے ہیں۔


Top