روپے کو کوئی تو بچائے۔۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی روپے پرخچے اڑا دیئے، نئی قیمت سامنے آتے ہی پوری قوم کے رنگ اڑ گئے – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > روپے کو کوئی تو بچائے۔۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی روپے پرخچے اڑا دیئے، نئی قیمت سامنے آتے ہی پوری قوم کے رنگ اڑ گئے

روپے کو کوئی تو بچائے۔۔۔۔۔ ڈالر نے پاکستانی روپے پرخچے اڑا دیئے، نئی قیمت سامنے آتے ہی پوری قوم کے رنگ اڑ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہواہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 140 روپے 78 پیسے کا ہوگیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر نوے پیسے مہنگاہوا ہے،

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 142 روپے سے زائد ہو گئی، ڈالر کی قدر میں اضافے سے قرضوں کے حجم میں 53 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، دوسری جانب خبر یہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل گھوٹکی میں جلسےسے خطاب کریں گے جبکہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں سندھ کی سیاسی صورت حال پر مشاورت بھی کریں گے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل گھوٹکی کی تحصیل خان گڑھ پہنچیں گے، جہاں وہ پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور سندھ کی سیاسی صورتحال پر مشاورت بھی کریں گے، عمران خان کو جی ڈی اے رہنماسردارعلی گوہر مہر نے آنے کی دعوت دی تھی، وزیر اعظم گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے ، گوہرپیلس اور پنڈال سجانے کا کام 2 روز سے جاری ہے ، پنڈال میں 4 ہزار مہمانوں کے بیٹھنے کا انتظام کیاگیا ہے، سردار علی گوہر خان مہر اور حلیم عادل شیخ کا پنڈال کا دورہ کیا ، اس موقع پر حلیم عادل شیخ نے کہا وفاقی حکومت سندھ کےمسائل حل کرنا چاہتی ہے، انتظامات مکمل ہیں دیگر قائدین بھی تشریف لارہے ہیں۔ اور اب خبر یہ ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہواہے، انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 140 روپے 78 پیسے کا ہوگیا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر نوے پیسے مہنگاہوا ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 142 روپے سے زائد ہو گئی۔ جس سے روپے کی قدر گر گئی۔


Top