ناراضگیاں اور دوریاں ختم ۔۔۔ اسد عمر نے دوستی کا حق ادا کر دیا ، عمران خان کی ہدایت پر کون سی کرسی سنبھا ل لی؟ اسلام آباد سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > ناراضگیاں اور دوریاں ختم ۔۔۔ اسد عمر نے دوستی کا حق ادا کر دیا ، عمران خان کی ہدایت پر کون سی کرسی سنبھا ل لی؟ اسلام آباد سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

ناراضگیاں اور دوریاں ختم ۔۔۔ اسد عمر نے دوستی کا حق ادا کر دیا ، عمران خان کی ہدایت پر کون سی کرسی سنبھا ل لی؟ اسلام آباد سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈسیک )سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،اسد عمر نے سیاہ لباس زیب تن کررکھا ہے اور ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی کے

اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،اسد عمر ایوان میں وزرا کیلئے مختص نشست پر براجمان ہیں ۔اسد عمر وزیر زانہ کیلئے مقررہ کردہ نشست پر بیٹھے ہیں ،سابق وزیرخزانہ نے سیاہ لباس زیب تن کرکرکھا ہے ۔جب کہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اسد عمر نے عمرا ن خان کی دایت پر پارلیمنٹ میں واپسی کی ہے اور اب ان کی آپس میں ملاقات بھی متوقع ہے جس کے بعد ان کو کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے پر غور کیا جائے گا ۔ دوسری طرف ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ٹیلی فونک گفتگو میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔اس موقع پر وزیراعظمعمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی پر افسردہ ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں ہم سری لنکا کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے حملے میں زخمی افراد کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔وزیراعظمعمران خان نے ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن تعاون کرتے رہیں گے۔اس سے قبل بھی عمران خاننے دہشت گردی کے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ کھڑا ہے اورسری لنکا میں موجود پاکستانیوں کی ہر ممکن کوشش کرنے کے لی تیار ہے۔دفترِ خارجہ نے بھی سریلنکا مین ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔


Top