کوئی اور اپ لوڈ کرتا تو اور بات تھی مگر۔۔۔۔ مہوش حیات نے خود اپنے ہاتھوں سے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > کوئی اور اپ لوڈ کرتا تو اور بات تھی مگر۔۔۔۔ مہوش حیات نے خود اپنے ہاتھوں سے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

کوئی اور اپ لوڈ کرتا تو اور بات تھی مگر۔۔۔۔ مہوش حیات نے خود اپنے ہاتھوں سے ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) آج کے ڈیجیٹل زمانے میں روایتی کھیل معدوم ہوتے جارہے ہیں لیکن بعض جگہوں پر آج بھی بچے روایتی کھیل کھیلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ایسے ہی بچوں کے ہجوم کے درمیان مہوش حیات نے بھی انٹری ماری اور بچوں کے ساتھ شٹاپو کھیلا۔اداکارہ مہوش حیات نے سوشل

میڈیا پر شٹاپو کھیلنے کے لمحات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنی فلم لوڈ ویڈنگ کی شوٹنگ کر رہی تھیں تو اس دوران انہوں نے بچوں کے ساتھ مل کر یہ کھیل کھیلا۔ مہوش حیات نے بتایا کہ ڈسکہ میں لوڈ ویڈنگ کی شوٹنگ کے دوران انہیں کچھ نئے دوست ملے ۔ ’ ان دوستوں نے مجھے نہ صرف شٹاپو کھیلنا سکھایا بلکہ چیٹنگ کرنے کی بھی اجازت دی ، زندگی کی تمام تر مشکلات کے باوجود ان لڑکیوں کی آنکھوں میں زندگی کا بھرپور جذبہ موجزن تھا جو بہت ہی متاثر کن تھا، کاش کہ میں ان تمام لڑکیوں کو اپنے ساتھ اپنے گھر لاسکتی‘۔

Embedded video

Mehwish Hayat TI

@MehwishHayat
In Daska during a break frm loadwedding’s shoot with new found frnds. These girls taught me how to play Staapu & let me cheat as well🙈 They were amazing with a real zest 4 life. Inspite of very difficult living conditions,they all had a smile on their faces.Was truly inspiring❤️

3,411
6:17 PM – May 17, 2019
414 people are talking about this
Twitter Ads info and privacy

خیال رہے کہ اس سے قبل داکارہ ماہرہ خان نہ صرف اداکاری کے میدان میں سب سے آگے ہیں بلکہ وہ گھریلو ذمہ داریاں بھی بخوبی نبھانا جانتی ہیں جس کی جھلک ان کی حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھائی دیتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی حال ہی میں ترکی سے کچھ تصاویر وائر ل ہوئی تھیں جن کے بارے میں افواہیں پھیلائی گئیں کہ انہوں نے منگنی کر لی ہے تاہم بعد ازاں اداکارہ کی جانب سے ان رپورٹس کی تردید کر دی گئی اور وہ وہاں ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے گئی تھیں تاہم اب ان کی ایک اور ویڈیو وائر ل ہو گئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں ۔یہ ویڈیو ٹویٹر صارف ” سعدیہ “ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں سٹیج پر ماہرہ خان کے ساتھ اداکار شہریار منور کھڑے ہیں جبکہ ماہرہ خان نے سیاہ اور لال رنگ کا انتہائی خوبصورت لباس پہن رکھا ہے اور اس کے سات انہوں نے قدآور ’پوچھا‘ پکڑ رکھاہے جس کے ساتھ وہ سٹیج کی صفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ شہریا ر منور ہنس رہے ہیں تاہم ماہرہ خان کی اس ادا کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہاہے اور انہیں بہت داد دی جارہی ہے ۔


Top