جو کام میرا اور وینا ملک نہ کر سکیں وہ اِنہوں نے کر دکھایا۔۔۔۔ پاکستان کی نامور خاتون نیوز کاسٹر کی ایسی متنازعہ تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی ، دیکھ کر آپ بھی شرما جائیں گے – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > شوبز > جو کام میرا اور وینا ملک نہ کر سکیں وہ اِنہوں نے کر دکھایا۔۔۔۔ پاکستان کی نامور خاتون نیوز کاسٹر کی ایسی متنازعہ تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی ، دیکھ کر آپ بھی شرما جائیں گے

جو کام میرا اور وینا ملک نہ کر سکیں وہ اِنہوں نے کر دکھایا۔۔۔۔ پاکستان کی نامور خاتون نیوز کاسٹر کی ایسی متنازعہ تصاویر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر آگ لگ گئی ، دیکھ کر آپ بھی شرما جائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستا نی شوبز اداکاروں کی متنازعہ تصاویر سامنے آنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں، آئے روز پاکستانی ماڈلز کی ایسی متنازعہ تصاویر سامنے آتی رہتی ہیں کہ پاکستانیوں کو ایک عادت سی ہوگئی ہے لیکن یہی تصاویر اگر کسی نیوز اینکر کی سامنے آجائیں تو وہ دیکھنا پاکستانیوں کے

لیے ایک سرپرائز سے بڑھ کر اور کچھ نہیں۔ پاکستان کی معروف اینکر پرسن کی کچھ ایسی ہی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہوں نے پاکستانیوں کے ذہنوں میں کئی سوالات کو ابھار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور صحافی ناوین جان کی کچھ متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، تصاویر دیکھ کر بظاہر یوں ہی لگ رہا ہے ناوین جان کوئی نیوز اینکر نہیں بلکہ ایک ماڈل ہیں، ناوین جان کی یہ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا پر طرعح طرح کے تبصروں کا آغاز ہوچکا ہے۔


Top