عامر خان نے اپنی بیٹی کو بیرون ملک پڑھنے کے لیے بھیجا تھا یا اِن کاموں کے لیے؟ مسٹر پرفیکشنسٹ کی بیٹی ’ ایرا خان ‘ کس کے عشق میں مبتلا نکلی؟ خبر نے پاکستانیوں کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے ڈالا – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > شوبز > عامر خان نے اپنی بیٹی کو بیرون ملک پڑھنے کے لیے بھیجا تھا یا اِن کاموں کے لیے؟ مسٹر پرفیکشنسٹ کی بیٹی ’ ایرا خان ‘ کس کے عشق میں مبتلا نکلی؟ خبر نے پاکستانیوں کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے ڈالا

عامر خان نے اپنی بیٹی کو بیرون ملک پڑھنے کے لیے بھیجا تھا یا اِن کاموں کے لیے؟ مسٹر پرفیکشنسٹ کی بیٹی ’ ایرا خان ‘ کس کے عشق میں مبتلا نکلی؟ خبر نے پاکستانیوں کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے ڈالا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی 22 سالہ صاحبزادی ویسے تو بالی ووڈ کی لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں لیکن اب وہ اپنے مبینہ معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔عامر خان اور رینا دتہ کی صاحبزادی ایرا خان بیرون ملک اپنی تعلیم مکمل

کر رہی ہیں جس کے باعث وہ بالی ووڈ کی تقریبات میں نظر نہیں آتیں۔ ایرا خان انسٹاگرام پر اپنے دوستوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اب ان کی جانب سے ایک لڑکے کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر نے انہیں خبروں کی زینت بنادیا۔ایرا خان اپنے دوست مشال کرپلانی کے ساتھ پہلے بھی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اب انہوں نے جو تصویر شیئر کی ہے اس میں نوجوان کو اداکار عامر خان کی پیشانی پر بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس تصویر کے ساتھ لکھا ’ امید ہے کہ تمہاری موسم بہار کی چھٹیاں دھوپ اور مسکراہٹوں سے بھرپور رہی ہوں گی‘۔یہ تصویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ مین سٹریم میڈیا پر بھی چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایرا خان اور مشال کرپلانی ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔


Top