جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں ۔۔ وہ خوبی کون سی ہے ؟ – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > اسپیشل ستوریز > جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں ۔۔ وہ خوبی کون سی ہے ؟

جن مردوں میں یہ ایک خوبی ہو لڑکیاں ان کی طرف مقناطیس کی طرح آتی ہیں ۔۔ وہ خوبی کون سی ہے ؟

لڑکیوں کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی کے اس موضوع پر ایک لڑکے نے ویڈیو بنائی اور لڑکیوں سے ان کے خیالات جاننے کی کوشش کی لڑکے نے سب سے پہلے چار لڑکیوں کے گروپ سے یہ بات پوچھی کہ آپ کو داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں یا بغیر داڑھی

تو پہلی لڑکی نے کہا کہ مجھے کلین شیومرد اچھے لگتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ بیٹھی باقی تین لڑکیوں نے کہا کہ ہمیں داڑھی والے مرد اچھے لگتے ہیں۔ اس کے بعد اینکر نے ایک اور لڑکی سے پوچھا کہ آپ کو کیسے مرد اچھے لگتے ہیں داڑھی والے یا بغیر داڑھی والے تواس نے کہا کہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نےوجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری میں مردخوبصورت لگتےہیں۔دوسری لڑکی سے پوچھاتواس نے بھی کہاکہ داڑھی والے لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے کہاکہ داڑھی والے مردکلین شیومردوں کی نسبت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ زیادہ ترلڑکیوں نے داڑھی والے مردوں کوپسندکیاایک نے کلین شیوکہالڑکے نے پوچھاکہ کیوں کلین شیوہی کیوں تولڑکی نے کہاکہ مجھے کلین شیولڑکے اچھے لگتے ہیں۔لڑکوں سے پوچھنے پرزیادہ ترلڑکوں نے کلین شیوکہااورکہاکہ کلین شیومردزیادہ اچھے لگتے ہیں ایک لڑکی نے اس سوال کامزاحیہ جواب دیااس سےپوچھنے پرکہ آپ کوداڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں یابغیرداڑھی والے تواس نے کہاکہ مجھے داڑھی والے مرداچھے لگتے ہیں لڑکے نے وجہ پوچھی تولڑکی نے مزاحیہ جواب دیاکہ داڑھی والے مردمجھے اس لیے اچھے لگتے ہیںکیونکہ آپ کاکیمرہ مین بھی داڑھی والاہے۔ ایک لڑکی تواس سے بھی دوہاتھ آگے نکل گئی اس نے بھی داڑھی والے مردکوپسندکیاجب اینکرنے کہاکہ آپ داڑھی والے مردکوکیوں پسندکرتی ہوتواس نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نےمردکوداڑھی والابنایاہے اگروہ داڑھی نہیں رکھے گاتوکھسرہ لگے گا۔ایک لڑکی نے کلین شیولڑکوں کوپسندکیاتواس کے بعددوسری نے داڑھی والے لڑکے کوپسندکیااینکرکے وجہ پوچھنے پرلڑکی نے کہاکہ داڑھی والے لڑکے اچھے لگتے ہیں داڑھی کے بغیربچے لگتے ہیں۔


Top