شیخوپورہ (ویب ڈیسک)تھانہ سٹی مرید کے کے علاقہ شہزاد ٹائون میں بارات تاخیر سے پہنچنے پر دلہن کے گھر والوں سے تلخ کلامی کے بعد شادی والا گھر میدان جنگ بن گیا اور دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر گھونسوں، تھپڑوں کی بارش کردی جس کے نتیجہ میں 15 باراتی
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے تمام سابق ایم ڈیز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم دیتے ہوئے قومی ایئرلائن کی نجکاری سے متعلق وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے حوالے سے مشاورت کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی ملاقات میں کئی نام زیرِ غور آئے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسری باضابطہ ملاقات تھی۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پارلیمانی بورڈ کے فیصلے کے بعد وفاقی دارل حکومت نے تینوں حلقوں میں ٹکٹوں ےکے حصول کیلئے ایک درجن کے لگ بھگ امیرداروں نے درخواستیں جمع کروادی ہیں جس کے باعث پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ورکروں کی گھمسان کی روڈ شروع
لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ میں اندرونی اختلافات اب کسی سے ڈھکے چھپے نہیں رہے اور جنرل الیکشن سے قبل اختلافات کی خبریں مسلم لیگ ن کے لیے تشویش کا باعث ہیں اور اب مسلم لیگ ن کے سربراہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کے سابق
لاہور(ویب ڈیسک)جوہرٹاؤن میں پولیس ریسپانس یونٹ(پیروفورس) نے دورانِ چیکنگ مشکوک کار سے 30کلو چرس برآمدکر کے خاتون سمیت 3ملزمان گرفتارکر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ریسپانس یونٹ نے جوہرٹاؤن کے علاقہ میں ایک مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیورنے رکنے کی بجائے گاڑی بھگا دی جس
لاہور ( ویب ڈیسک)نامور ڈرامہ رائٹر و اداکار انور مقصود نے کہا ہے کہ آج مارننگ شوز ڈانس اور اچھل کود کا مرکز بن چکے ہیں جس کی وجہ سے میں نے مارننگ شوز دیکھنا بند کر دیئے ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا نجی ٹی وی
لاہور(ویب ڈیسک)چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ش قبول ہے لیکن مسلم لیگ محمود اچکزئی قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ایک اعتدال پسند جماعت ہے۔ مسلم لیگ ن کا نظریہ اور اس کے ورکر بہت مضبوط
اسلام آباد(ویب ڈیسک)آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریں مزاری جس وقت سپیکر قومی اسمبلی کو ’یار ‘کہہ کے مخاطب کیا تو لمبی بحث چھڑ گئی اورپورا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا تاہم دوسری جانب سینیٹ کے اجلاس میں شیری رحمان کی سیگریٹ نوشی کے چرچے ہوتے رہے ، شری
پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے شمالی ضلع کوہستان میں خواتین کو موبائل فون رکھنے کی اجازت نہیں ہے۔علاقائی روایات کے مطابق اس ضلع میں خواتین کے لیے موبائل فون کا استعمال ممنوع ہے جبکہ اس کی سزا موت بتائی جاتی ہے جسے غیرت کے نام پر قتل قرار دیا جاتا ہے۔اطلاعات