طاہر القادری کا دھرنا اور 55 ارکان اسمبلی کا استعفیٰ۔۔۔ معتبر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ(ن) لیگ میں صف ماتم بچھ گئی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > طاہر القادری کا دھرنا اور 55 ارکان اسمبلی کا استعفیٰ۔۔۔ معتبر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ(ن) لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

طاہر القادری کا دھرنا اور 55 ارکان اسمبلی کا استعفیٰ۔۔۔ معتبر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ(ن) لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

طاہر القادری کا دھرنا اور 55 ارکان اسمبلی کا استعفیٰ۔۔۔ معتبر صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ(ن) لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی سیاستدان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت چند میں صرف 3ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چودھری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ یکم جنوری حکومت کے خاتمے کادن ہے۔ علامہ طاہر القادری کادھرنا شروع ہوتے ہی مسلم لیگ(ن)
کے 55ارکان اسمبلی اپنی رکنیت سے مستعفی ہو جائیں گے جس کے نتیجےمیں حکومت چلی جائے گی۔ ان کامزید کہنا تھا کہ فیض آباد دھرنے میں لاہور سے ایک ڈی آئی جی بھی شریکے تھے جو دھرنے میں آکر بیٹھ گئے تھے۔ انھوں نے کہا کہ یکم جنوری سے نئی صوبائی اور وفاقی حکومتیں آنے والی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے خواجہ آصف کی بجائے شاہد خاقان عباسی کو وزیر اعظم بنانے کی وجہ بتا دی .ان کا کہنا تھا کہ ہم سب نے سوچا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کے اندر خفیہ صلاحیتیں تھیں کہ نواز شریف نے خواجہ آصف کو چھوڑ کر ، اپنے چہیتے خرم دستگیر اور احسن اقبال کو چھوڑ کر ان کو وزیراعظم بنا دیا. انہوں نے بتایا کہ ایک پرائیویٹ بنددہ ہے جس کا نام ”I” سے شروع ہوتا ہے، وہ شخص ایک پرائیویٹ پلیٹ فارم بنا رہا ہے جس کے تحت وہ ایل این جی گیس قطر سے منگوا رہا ہے . شاہد خاقان عباسی کی اس شخص کے ساتھ کوئی حصہ داری ہے. انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص نے کراچی میں اس گیس کے نو فلنگ اسٹیشن لگانے ہیں جن میں سے ایک سے زائد فلنگ اسٹیشن شاہد خاقان عباسی نے لے لیے ہیں جہاں سے ایک مہینے کا چھ کروڑ روپیہ بچ رہا ہے


Top