چودھری صاحب ! قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔۔ عمران خان کے اپنے بچپن کے یار چودھری نثار کو بھیجے گئے پیغام نے ملکی سیاست میں طوفان مچادیا – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > چودھری صاحب ! قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔۔ عمران خان کے اپنے بچپن کے یار چودھری نثار کو بھیجے گئے پیغام نے ملکی سیاست میں طوفان مچادیا

چودھری صاحب ! قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔۔۔۔ عمران خان کے اپنے بچپن کے یار چودھری نثار کو بھیجے گئے پیغام نے ملکی سیاست میں طوفان مچادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار تحریک انصاف میں آجائیں تو اچھا ہے لیکن آزاد حیثیت

یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر :ڈاکٹر عامر لیاقت سپریم کورٹ میں پیش ،اُنہیں کِس کیس میں طلب کیا گیا؟ جانیے

سے الیکشن لڑنے پر بھی ان کی حمایت کریں گے۔عمران خان نے کہا کہ سیاست میں بعض اوقات دل بڑا کرنا پڑتا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس صرف (ن) لیگ کا مسئلہ نہیں، یہ ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اور اگر اس معاملے پر پارٹی کا مرکزی مجلس عاملہ اجلاس نہ بلایا گیا تو رپورٹ پبلک کروں گا۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ ‘اگر معاملات پارٹی کے اندر حل ہوئے تو ٹھیک ورنہ ڈان لیکس کو قوم کے سامنے لاؤں گا’۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز رشید نامی شخصیت 90کی دہائی میں پارٹی میں آئی، اب وہ کھلم کھلا کہہ رہے ہیں کہ مجھے پارٹی سے نکلوا دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی

یہ بھی پڑھیں:بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ : ننھی اسماء کا قاتل گرفتار ہو تے ہی رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آگئے ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

یہ بھی پڑھیں:الحمد للہ ۔۔۔ہم نکالتے رہیں گے ۔۔۔ہمیں کوئی نہیں نکال سکتا ۔۔۔جسٹس ثاقب نثار کا دبنگ بیان

یہ بھی پڑھیں:وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔۔میر شکیل اور میر جاوید الرحمٰن کی شامت آ گئی ۔۔۔سپریم کورٹ سے حکم جاری


Top