شمولیت ہو تو ایسی: فردوس عاشق اور ڈاکٹر بابر اعوان کے ہم پلہ دبنگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > شمولیت ہو تو ایسی: فردوس عاشق اور ڈاکٹر بابر اعوان کے ہم پلہ دبنگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

شمولیت ہو تو ایسی: فردوس عاشق اور ڈاکٹر بابر اعوان کے ہم پلہ دبنگ سیاستدان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

لودھراں(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی رانا ممتاز نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق رہنما نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر فردوس

یہ بھی پڑھیں:بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ : ننھی اسماء کا قاتل گرفتار ہو تے ہی رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آگئے ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

عاشق اعوان سمیت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت بھی موجود تھی۔ اس موقع پر ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی رانا ممتاز نے نے پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ، اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ سابق ایم این رانا ممتاز کا تعلق کا این اے 155 سے تھا۔


Top