عاصمہ جہانگیر نے زنیب کے قاتل عمران علی کو انجام تک پہچانے کے لیے کیا کردار ادا کیا تھا؟ جان کر آپ بھی ڈاکٹر صاحبہ کے حق میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیں گے – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > عاصمہ جہانگیر نے زنیب کے قاتل عمران علی کو انجام تک پہچانے کے لیے کیا کردار ادا کیا تھا؟ جان کر آپ بھی ڈاکٹر صاحبہ کے حق میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیں گے

عاصمہ جہانگیر نے زنیب کے قاتل عمران علی کو انجام تک پہچانے کے لیے کیا کردار ادا کیا تھا؟ جان کر آپ بھی ڈاکٹر صاحبہ کے حق میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھا دیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ زینب کے قاتل عمران علی کے بینک اکاﺅنٹس سے متعلق سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس میں عاصمہ جہانگیر نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے وکیل کے طور پر پیش ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے

یہ بھی پڑھیں:بڑی خبر :ڈاکٹر عامر لیاقت سپریم کورٹ میں پیش ،اُنہیں کِس کیس میں طلب کیا گیا؟ جانیے

ہوئے حامد میر نے کہا کہ ” ان کے مخالفین ہمیشہ الزام لگاتے تھے کہ وہ پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کرتی ہیں لیکن جو لوگ ان سے پیار اور محبت کرتے تھے ان کا خیال تھا کہ وہ پاکستان میں انسانی حقوق کیلئے بہت بڑی جدوجہد کر رہی ہیں۔

آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ روز پہلے ایک کیس تھا جس میں ٹی وی اینکر کے خلاف سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا تھا۔ تو اس کیس میں جس روز ہماری لاہور میں چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں پیشی تھی تو اس روز بھی عاصمہ جہانگیر سے بات ہوئی اور یہ طے ہوا تھا کہ وہ اس کیس میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہوں گی۔“

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو الیکشن سے پہلے نا اہل کروانے کا پلان کامیاب ہونے کے قریب، (ن) لیگ اب کونسا کارڈ کھیلنے والی ہے ؟حامد میر کی ایسی پیش گوئی جس پر وقت نے سچائی کی مہر ثبت کر دی

یہ بھی پڑھیں:بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ : ننھی اسماء کا قاتل گرفتار ہو تے ہی رانا ثناء اللہ بھی میدان میں آگئے ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ ملک میں نئی بحث چھڑ گئی


Top