یا تو یہ کام فوراً بند کرو یا پھر تحریک انصاف چھوڑ دو ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لندن میں بیٹھے نعیم بخاری کو پیغام بھجوا دیا – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > یا تو یہ کام فوراً بند کرو یا پھر تحریک انصاف چھوڑ دو ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لندن میں بیٹھے نعیم بخاری کو پیغام بھجوا دیا

یا تو یہ کام فوراً بند کرو یا پھر تحریک انصاف چھوڑ دو ۔۔۔۔۔۔ عمران خان نے لندن میں بیٹھے نعیم بخاری کو پیغام بھجوا دیا

لندن ( ویب ڈیسک )لندن میں لیکچرار اور سیاسی کارکن راشد ہاشمی نامی صارف نے ٹویٹر پر دعویٰ کیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جہانگیر ترین پر تنقید کرنے کے باعث نعیم بخاری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لندن میں لیکچرار راشد ہاشمی نے

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتا یا کہ لندن میں نعیم بخاری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے کرپشن کے الزام میں جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد ان پر تنقید کی تھی جس کی وجہ سے عمران خان نے شو کاز نوٹس جا ری کیا ہے۔انہوں نے مزید بتا یا کہ نعیم بخاری نے تصدیق کی کہ عمران خان نے انہیں پیغام بھجوایا ہے کہ یا تو جہانگیر ترین پر تنقید بند کرو یا پھر تحریک انصاف کو چھوڑ دو۔


Top