شریف اور مریم نواز کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظر نیب کو بڑی ناکامی کا سامنا ۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری سنا دی – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > شریف اور مریم نواز کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظر نیب کو بڑی ناکامی کا سامنا ۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری سنا دی

شریف اور مریم نواز کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر نظر نیب کو بڑی ناکامی کا سامنا ۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے شریف خاندان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوموار(آج ) کے روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی اپیل کی گئی تھی ، یہ اپیل نیب کی جانب سے دائر کی گئی تھی ، اس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کی سزا معطلی کی نیب کی درخواسرت کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسترد کر دیا ہے ، سپریم کورٹ میں نیب کی دائر کردہ درخواست پر 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی ، سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو بر قرار رکھا،خیال رہے کہ نیب کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازثانی کے لیے نیب کی جانب سے سپریم کورٹ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھی جسے سپریم کورٹ آف پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔


Top