بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان معاملات کیسے تھے؟ ماضی کی ایک نایاب ویڈیو نے سارا کچھا چٹھا کھول کر رکھ دیا – Tareekhi Waqiat Official Urdu Website
You are here
Home > پا کستا ن > بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان معاملات کیسے تھے؟ ماضی کی ایک نایاب ویڈیو نے سارا کچھا چٹھا کھول کر رکھ دیا

بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان معاملات کیسے تھے؟ ماضی کی ایک نایاب ویڈیو نے سارا کچھا چٹھا کھول کر رکھ دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بے نظر بھٹو کی جانب سے بارہا اس بات کا اظہار کیا گیا کہ انہوں نے آصف زرداری کو سیاست میں لا کر بہت بڑی غلطی کی ہے، بین الاقوامی خبر رساں اداروں سے گفتگو میں بے نظیر بھٹو یہ اعتراف کر چکی ہیں اور اس

کے ویڈیو کلپس بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں، تاہم ایک بار پھر اس مدعے نے سر اُٹھانا شروع کر دیا ہے کہ ایسا کیا واقعہ پیش آیا تھا کہ بی بی نے آصف زرداری سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا تھا؟ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی سوشل میڈیا پر بے نظری بھٹو ، غلام مصطفیٰ کھر اور ذوالفقار مرز کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آصف زرداری اور بے نظیر بھٹو کے درمیان کیا معاملات چل رہے تھے ، ویڈیوکلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بے نظیر بھٹو غیر ملکی جریدے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے آصف زرداری کو وفاقی کابینہ میں مداخلت کی اجازت دے کر بہت بڑی غلطی کر دی ہے ، اس کے علاوہ ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کے ایک وقت ایسا آیا تھا کہ بے نظیر بھٹو نے آصف زرداری سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا تھا ، میں اس چیز کا چشم دید گواہ ہوں، میں ، ناہید عباسی اور شفقت عباسی نے بے نظیر بھٹو کو سمجھایا اور وہ طلاق وہی رک گئی، اس چیز کے گناہ گار ہم تینوں ہیں کیونکہ ہم نے جھوٹی قسمیں کھائیں اور

ان کا گھر بچانے کے لیے قرآن مجید پر استخارہ نکال کر بے نظیر بھتو کو سمجھایا کہ لوگ آپ کو لروا رہہے ہیں یہ سب جھوٹ ہے ، ذولافقار مرزا کا کہنا تھا کہ میں کسی پر الزامم تراشی نہیں کر رہا ، میں اپنے ہر کہے ہوئے لفظ کا ذمہ دار ہوں ۔ بے نظیر بھٹو اور آصد زرداری کے قربی سمجھے جانے غلام مصطفیٰ کھر کا کہنا ہے کہ آخری دنوں میں میاں بیوٰ کافی دور دور تھے، میں جب بے نظیر بھٹو کو لندن ملنے کے لیے گیا تو بے نظیر بھٹو نے مجھے مخاب کرتے ہوئے کہا کہ مصطفیٰ میرا باپ تماہرے سیاست سے بہت متاثر تھے، میں تم سے ایک بات شیئر کرنا چاہتی ہوں پلیز کسی کو بتانا نہیں، محترمہ نے مجھے کہا کہ آصف زرداری مستقبل میں سیاست میں نہیں ہونگے ، میں نے انہیں بتا دیا کہ آصف تم بچوں کی دیکھ بھال کر و اور بیرون ملک رہو پپسے بناؤ، میں اس میں آپکی مدد کر سکتی ہوں لیکن پاکستان کی سیاست میں آپ کا دخل نہیں ہوگا ۔ میں نے انہیں کہا کہ بی بی آپ کو بہت مبارک ہو یہ فیصلہ،خدا آپکو خوش رکھے اب اس فیصلے کو سنانے میں دیر نہ کریں،


Top